NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsافسانہ کنڈکٹر
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
افسانے کے مصنف کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
الطاف فاطمہ
b)
مزرا ادیب
c)
غالب
d)
علی حیدر
2.
لالو کون تھا؟
a)
استاد
b)
شاگرد
c)
طالب علم
d)
ماسٹر
3.
لالو کا بہن بھائیوں میں کون سا نمبر تھا؟
a)
چوتھا
b)
پہلا
c)
دوسرا
d)
اخری
4.
لالو نے پاکستان کو کیا نام دیا
a)
کنڈکٹر
b)
پاکستان
c)
بس
d)
قائداعظم
5.
مصنفہ اور اُس کے گھر والے پاکستان کب آئے
a)
1902
b)
1506
c)
2356
d)
1947
6.
لالو نے کس سے شادی کی
a)
کزن
b)
ہمسائی
c)
ٹیچر
d)
عام لڑکی
7.
لالو نے کس جماعت تک تعلیم حاصل کی
a)
ایم اے
b)
بی اے
c)
ڈاکٹری
d)
پی ایچ ڈی
8.
ماسٹر صاحب لالو کے کیا تھے
a)
دشمن
b)
بہی خواہ
c)
ہمسائے
d)
دوست
9.
فارغ وقت میں لالو کن کی لڑائیاں کرواتا تھا
a)
پرندوں
b)
بگلوں
c)
مرغوں
d)
دوستوں
10.
مسلمانوں کی نمائندہ جماعت کون سی تھی
a)
کانگرس
b)
مسلم لیگ
c)
پیپلز پارٹی
d)
پی ٹی آئی
Reset
