NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسچی ہمدردی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کہانی سچی ہمدردی کے مصنف کون ہیں ؟
a)
پطرس بخاری
b)
منشی پریم چند
c)
ڈپٹی نذیر احمد
2.
مصنف کے مشہور کرداروں کےنام بتائیے ۔
a)
اکبری ، اصغری
b)
مرزا صاحب
c)
سچل اور بچل
3.
مصنف کا اندازِ تحریر کیسا تھا؟
a)
مزاحیہ
b)
اصلاحی
c)
طنزیہ
4.
مصنف کی مشہور کتاب کا نام بتائیے۔
a)
مراۃ العروس
b)
ضرب کلیم
c)
بانگ درا
5.
کہانی میں موجود بوڑھی عورت کے کردار میں کیا خوبیاں تھیں ؟
a)
· مجبور اور محبت کرنے والی
b)
· لڑاکا اور بد تمیز
c)
· ہمدرد اور نرم مزاج
6.
اس کہانی میں کس تہوار کا ذکر تھا
a)
دیوالی
b)
ایسٹر
c)
عید
7.
قرضے کی کل مالیت سود سمیت
a)
چار روپے
b)
چھ روہے
c)
سات روپے
8.
بچی کا تڑپ کر رونا کس بات کی نشاندہی کرتا تھا
a)
ضد
b)
بالیوں سے جذباتی وابستگی
c)
ناراضگی
9.
لوگوں کا مدد نہ کرنا کس بات کی علامت ہے ؟
a)
لوگون کی بے حسی
b)
لوگوں کی رحم دلی
c)
لوگوں کی غربت
10.
کہانی سے کیا بات سامنے آتی ہے ؟
a)
انسانیت ختم ہو گئی
b)
انسانیت باقی ہے
c)
لوگوں کا رویہ برا ہے
Reset
