wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غلط فقرات کی اصلاح

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

میں نے گھنٹے بھر آپ کا انتظار کیا۔

b)

میں نے گھنٹے بھر آپ کا انتظار کرا۔

2.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

۔ ابن بطوطہ بہت بڑا سیاح تھا ۔ ۔

b)

۔ ابن بطوطہ بہت بڑا سیاہ تھا ۔ ۔

3.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

پولیس تحقیق میں مصروف ہے۔

b)

پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔

4.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

میری سمجھ میں نہیں آ تا کہ تمہاری بات کا کیا جواب دوں ؟

b)

مجھے سمجھ نہیں آ تی کہ تمہاری بات کا کیا جواب دوں ؟

5.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

یہ سالن بڑا مزہ دار ہے۔

b)

یہ سالن بڑا مزے دار ہے۔

6.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

آپ زیادہ اصرار نہ کر یں۔

b)

آپ زیادہ اسرار نہ کر یں۔

7.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

چوری کرنا برا فیل ہے ۔

b)

چوری کرنا برا فعل ہے ۔

8.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

آپ کب بازار جاؤ گے ؟

b)

آپ کب بازار جائیں گے ؟

9.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

بچے کی گیند کہاں ہے ؟

b)

بچے کا گیند کہاں ہے ؟

10.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

استاد نے کہا بچوں ! کام جلدی ختم کرو ۔

b)

استاد نے کہا بچو! کام جلدی ختم کرو ۔

11.

درست جملوں کی نشاندہی کیجیۓ

a)

آم پاکستان میں بکثرت سے ہیں ۔

b)

آم پاکستان میں بکثرت ہیں ۔

c)

آم پاکستان میں کثرت سے ہیں ۔

12.

درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ

a)

اسلام علیکم کے بعد ارض ہے ۔

b)

اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے ۔

c)

اسلام علیکم کے بعد عرض ہے ۔