Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
یاالہی یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیاہے۔
مدعا
ماجرا
نثار
"میں نے مانا کہ کچھ نہیں"
میر
سودا
غالب
لغت میں غزل کے معنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
عورتوں سے باتیں کرنا
موسیقی کی باتیں کرنا
لڑکیوں کی باتیں کرنا
غزل کا آخری شعر۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
مطلعِ
مقطع
قصیدہ
ہستی کا مطلب ہے۔
بغاوت
درندگی
زندگی
آدھا شعر کہلاتا ہے۔
تشبیہ
مصرع
غزل
بول کا متعلقہ لفظ ہے۔
بات
مہک
رنگ بیان
دیہات میں چائے پلائی جاتی تھی۔
مریضوں کو
بوڑھوں کو
مہمانوں کو
خفیف کا متضاد ہے
ویرانہ
شدید
ابد
قباحت کا مطلب ہے۔
بری بات
بری عادتیں
بری صحبت
View all
7 questions
Ehsan ka badla
Worksheet
•
9th Grade
10 questions
اغلاط
8th - 10th Grade
8 questions
دریا کی کہانی
6 questions
ریڈ کراس سوسائٹی
5 questions
GRADE9
kahawaton ki kahani QUIZ.
حمد اور نعت
9th - 12th Grade
Gr-9 urdu بہادر شاہ کا ہاتھی