NEW
Font size
Worksheetsاغلاط
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
ہمیں اپنی شخصیت کی مناسبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
ہمیں اپنی شخصیت کی مناصبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
ہمیں اپنی شکصیت کی مناسبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
۔ میں سونچ رہا تھا کہ باہر جاۂں یا نہیں
۔ میں سوچ رہا تھا کے باہر جاۂں یا نہیں
۔ میں سوچ رہا تھا کہ باہر جاۂں یا نہیں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
۔ کتنی اجیب بات ہے کے ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نہ کریں
کتنی عجیب بات ہے کے ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نا
۔ کتنی عجیب بات ہے کہ ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نہ کریں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
عاصم بہت مز اک کرتا ہے
عاصم بہت مز اق کرتا ہے ۔
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
ہماری ٹیم مباحثہ جیت گئی
ہماری ٹیم مباحصہ جیت گئی
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
امی نے ثابت گرم مسالحہ منگوایا
امی نے سابت گرم مصالحہ منگوایا
امی نے ثابت گرم مصالحہ منگوایا
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
بچے عام طور پر ہجےکی بہت غلطیاں کرتے ہیں
بچے آم طور پر ہجےکی بہت غلتیاں کرتے ہیں
بچے عام تور پر ہجےکی بہت غلطیاں کرتے ہیں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
آج امی نے مرغی کاخورمہ بنایا ہے
آج امی نے مرغی کا قورمہ بنایا ہے
آج امی نے مرگی کا قورمہ بنایا ہے
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
امتہان ختم ہونے پر اطمینان کا سانس لیا
امتحان ختم ہونے پر اتمینان کا سانس لیا
امتحان ختم ہونے پر اطمینان کا سانس لیا
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
کھا نا بہت مزے دار تھا
کھا نا بہت مزہ دار تھا
