NEW
Font size
WorksheetsGhazal
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
ترقی پسند تحریک کس کے لیے چلائی گئی تھی؟
سماجی نا انصافی کے خلاف آواز اٹھانا
اردو ادب کے لیے
تعلیم کے لیے
فیض احمد فض نے زندگی میں پہلا انعام کب حاصل کیا تھا ؟
پانچویں جماعت
دسویں جماعت
بارھویں جماعت
انھوں نے کن زبانوں میں ایم کی ڈگری حاصل کی ؟
اردو اور انگریزی
انگریزی اور عربی
انگریزی اور فارسی
اس غزل سے انھوں نے کیا پیغام دیا؟
کبھی ہار نہ مانو
محنت کرو
زندگی میں تعلقات اچھے رکھو
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
اس شعر میں مقتل اردو زبان میں کس صنف کی طرف اشارہ ہے ؟
استعارہ
کنایہ
تشبیہ
بطور استعارہ شعر میں کون سا لفظ استعمال کیا گیا تھا ؟
دربار
میدانِ وفا
حالات
غزل ، کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ، کی خاص خوبی کیا تھی ؟
رومانویت
جذباتیت
ناراضگی
فیض نے کون سی کتاب جیل میں لکھی ؟
زنداں نامہ
نقشِ فریادی
دشت صبا
انھیں کون سا ایوارڈ ملا تھا ؟
نشانِ جرات
امن لینن ایوارڈ
نشانِ پاکستان
گر جیت گئے تو کیا کہنا ، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
اس مصرعے میں فیض نے کس بات کی تلقین کی ہے ؟
کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے
عشق کی بازی کھیلو
اپنے مقصد پر ڈٹے رہو
