NEW
Font size
WorksheetsGHAZAL
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
فیض احمد فیض کس تحریک کے رکن رہے ؟
اردو ادب تحریک
ترقی پسند تحریک
اردو زبان تحریک
فیض کو پہلا انعام کس جماعت میں ملا تھا ؟
پانچویں
دسویں
بارھویں
انھوں نے ایم اے کن مضامین میں کیا تھا ؟
انگریزی اور اردو
انگریزی اور عربی
عربی اور فارسی
فیض کی جو غزل آپ نے پڑھی ہے اس میں کیا بات نمایاں ہے؟
رومانویت
اداسی
زندگی کی مشکلات
میدان وفا دربار نہیں
اس مصرعے میں دربار اردو زبان کی کون سی صنف کو ظاہر کرتی ہے ؟
استعارہ
کنایہ
تشبیہ
غزل میں کنایہ کے طور پر کون سا لفظ استعمال ہوا ہے ؟
کوچہ جاناں
میدانِ وفا
حالات
اس غزل میں فیض نے کن حالات کا ذکر کیا ہے ؟
جنگ
ہنگامے
حکومت کے اختلافات
فیض کو کون سا ایوارڈ ملاتھا؟
نگار ایوارڈ
نشانِ جرات
نشانِ پاکستان
گر جیت گئے تو کیا کہنا ، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
اس مصرعے میں کس بات کا پیغام دیا گیا ہے ؟
اپنے مقصدکے لیے لڑتے رہو
محبت کرنا جرم نہیں
ہار سے مایوس نہ ہو اور اپنا کام کرتے رہیں
یہ غزل کس کتاب سے لی گئی ہے ؟
زنداں نامہ
نقشِ فریادی
دشتِ صبا
