wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت نہم :قواعد

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " تقریر " کا جمع کیا ہے

a)

تقرروں

b)

تقریر

c)

تقاریر

d)

توقیر

2.

لفظ " ارض " کا جمع کیا ہے؟

a)

اراضی

b)

اروض

c)

ارضی

d)

ارضے

3.

لفظ " اجر " کا جمع کیا ہے؟

a)

اجری

b)

اجروں

c)

اجور

d)

اجوار

4.

لفظ " امیر " کا جمع کیا ہے؟

a)

امیروں

b)

امیری

c)

امراء

d)

امایر

5.

لفظ " معلم " کا مونث کیا ہے؟

a)

معلمات

b)

معلموں

c)

معلمی

d)

معلمہ

6.

لفظ "بادشاہ " کا مونث کیا ہے؟

a)

نوکرانی

b)

ملکہ

c)

فقیرنی

d)

بادشاہی

7.

لفظ "والد " کی مونث کیا ہے؟

a)

والدین

b)

ولدی

c)

والدہ

d)

ماں

8.

لفظ" آسان " کا مترادف کیا ہے؟

a)

مشکل

b)

آسانی

c)

بھاگنا

d)

ہار

9.

لفظ " اخوت " کا مترادف کیا ہے؟

a)

اخوتی

b)

دشمنی

c)

بھائی چارہ

d)

بہن چارہ

10.

لفظ " اعتبار " کا مترادف کیا ہے؟

a)

بے وفا

b)

بھروسہ

c)

نیک

d)

برائی

11.

لفظ " اجنبی " کا مترادف کیا ہے؟

a)

واقف

b)

محبت

c)

ناواقف

d)

نفرت

12.

لفظ " آقا " کا متضاد کیا ہے؟

a)

نوکر

b)

مالک

c)

غلام

d)

استاد

13.

لفظ " آسمان " کا متضاد کیا ہے؟

a)

زمین

b)

آسمانی

c)

دوپہر

d)

شام

14.

آنکھ اوجھل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

آنکھ اوجھل جانور اوجھل

b)

آنکھ اوجھل سب گم

c)

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

d)

آنکھ اوجھل کار خراب ۔