wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محاورات کو پہچانیئے

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

امریکہ کے ویزے کے لۓ بہت کوشش کی۔

a)

خیر باد کہنا

b)

ایڑی چوٹی کا زور لگانا

c)

پیچ و تاب کھانا

d)

خاطر میں نہ لانا

2.

دیر رات گھر آنےپر خوب ڈانٹ پڑی۔

a)

آ ڑے ہاتھوں لینا

b)

جوتیاں چٹخانا

c)

خاطر میں نہ لانا

d)

خون خشک ہونا

3.

حاد ثہ بہت بڑا تھا لیکن اسے ذ را بھی چوٹ نہ آئی۔

a)

بال بھی بیکا نہ ہونا

b)

کایا پلٹنا

c)

سرخ رو ہونا

d)

بول بالا ہونا

4.

پولیس کو دیکھتے ہی چور بھاگ کیا۔

a)

انگلیاں اٹھانا

b)

رنگ میں بھنگ ڈالنا

c)

ناک بھو ں چڑ ھانا

d)

نو دو گیارہ ہونا

5.

ادھار مانگنے پر صاف انکار کر دیا۔

a)

خیر باد کہنا

b)

اوسان خطا ہونا

c)

ٹکا سا جواب دینا

d)

دا نت کھٹے کرنا

6.

بعض لوگ ذرا سی بات پر ببہت غصّے میں آ جاتے ہیں

a)

آگ بگولہ ہونا

b)

آ نکھوں پر چربی چڑھنا

c)

۔ناک بھو ں چڑ ھانا

d)

قلعی کھل جانا

7.

دبئی میں کئی عما رتیں بہت اونچی ہیں

a)

گھی کے چراغ جلانا

b)

آسمان سے باتیں کرنا

c)

سرخ رو ہونا

d)

انگلیاں اٹھانا

8.

تعلیم مکمل کرنے کے بعد جلد از جلد وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنا چاہتا ہے

a)

گھی کے چراغ جلانا

b)

سبز باغ دکھانا

c)

اپنے پاؤں پر کھڑےہونا

d)

خاطر میں نہ لانا

9.

اچّھی ملازمت ملنے پر وہ بہت خوش ہوا

a)

سرخ رو ہونا

b)

گھی کے چراغ جلانا

c)

دل میں گھر کرنا

d)

دل باغ باغ ہونا

10.

کامیابی نے اسے مغرور بنادیا

a)

آسمان دماغ پر ہونا

b)

انگلیاں اٹھانا

c)

ناک بھو ں چڑ ھانا

d)

کایا پلٹنا