wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

گداگری

Total questions: 8

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کتنے گداگر ہیں ؟

a)

ڈھائی کروڑ

b)

ڈھائی ملین

c)

ڈھائی لاکھ

2.

دنیا کے کس ملک میں گداگری ایک جرم ہے ؟

a)

امریکہ

b)

فن لینڈ

c)

انگلینڈ

3.

دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ بھکاری ہوتے ہیں؟

a)

ملائیشیا

b)

چائنہ

c)

نائجیریا

4.

کس ملک میں بے گھر لوگوں کی شرح سب سے کم ہے ؟

a)

جاپان

b)

چین

c)

کینیڈا

5.

کسی گداگر کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟

a)

اس کو کوئی کام دلا کر ۔

b)

اس کو پیسے دے کر مدد کرنا

c)

اس کو کھانا کھلا کر

6.

جو لوگ جسمانی یا دماغی طور طور پر روزی کمانے کے قابل نہ ہوں تو انھیں کیا کہتے ہیں ؟

a)

فقیر

b)

معذور

c)

گداگر

7.

گداگری کے لئے ذمہ دار ہے ؟                                                    

a)

حکومت

b)

معاشرہ

c)

رشتہ دار

d)

تینوں

8.

قبیح فعل سے مراد ہے؟

a)

پہلا کام

b)

شرمناک کام

c)

ضروری کام

d)

تینوں