wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 10 revision

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ہندوستان میں باہر سے آنے والی دو اہم قومیں کون سی ہیں؟

a)

کول اور منڈا

b)

دراوڑ اور آریہ

2.

پراکرت ایک زبان نہیں تھی بلکہ الگ الگ علاقوں کی الگ الگ پراکرتیں تھیں۔

a)

صحیح

b)

غلط

3.

اُردو جس پراکرت سے نکلی اُسے کا نام کیا تھا؟

a)

ہند آریائی

b)

شورسینی

4.

کون سے زبان اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کی زبان بن گئی؟

a)

تلگو

b)

سنسکرت

5.

آریہ قوم کیسی تھی ؟

a)

خوب صورت ، بہادر ، گھوڑا چلانے اور کھیتی باڑی کرنے والی

b)

جاہل ، بدصورت ، ڈرپوک

6.

آندھرا پردیش، کیرل وغیرہ میں آج بھی کون سے قوم موجود ہے؟

a)

دراوڑ قوم

b)

آریہ قوم

7.

سبق 'زبانوں کا گھر ہندوستان' کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

a)

اردو کی کتاب

b)

اردو کی کہانی