Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGRADE 8: FINAL
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
محاورہ پیچ و تاب کھانے کے کیا معنی ہیں؟
a)
بےقرار ہونا
b)
خوش ہونا
2.
'لفط 'پسر' کا مترادف کیا ہوگا؟
a)
بیٹا
b)
ماں
3.
محاورہ 'نہال ہونا' کے کیا معنی ہے؟
a)
غصّہ ہونا
b)
خوش ہونا
4.
بہت غصّ ہونا کے لیے کون سا محاورہ استعمال ہوگا؟
a)
آگ بگولہ ہونا
b)
آگ لگنا
c)
تھر تھر کانپنا
d)
جی بیزار ہونا
5.
ہاکی کے ضابطے کس ملک میں ببنائے گئے؟
a)
فرانس
b)
انگلستان
6.
بیج کی دیواریں کیسی تھیں؟
a)
مضبوط
b)
کمزور
7.
تاروں کے جھرمٹ کو کیا کہتے ہیں؟
a)
خورشید
b)
کہکشاں
8.
کہاوت مکمل کیجیے: آم کے آم ـــــــــــــ
a)
پیڑوں کے دام
b)
گٹھلیوں کے دام
9.
محاورہ' لینے کے دینے' پڑنے کے کیا معنی ہیں؟
a)
نفع کے بجائے بقصان ہونا
b)
نقصان کے بجائے نفع ہونا
10.
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
تین
b)
پانچ
11.
اوزاروں کے نام اسمِِ عام کی کون سی قسم ہیں؟
a)
اسم صوت
b)
اسمِ آلہ
Reset
