NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsشعری اصناف
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
شاعری کی کس صنف میں اشعار کے درمیان تسلسل ہوتا ہے؟
a)
غزل
b)
نظم
2.
کس شعری صنف میں ہر شعر اپنے آپ میں مکمل ہوتا ہے؟
a)
غزل
b)
نظم
3.
اللہ کی تعریف میں لکھی گئی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
a)
حمد
b)
نعت
4.
اشعار کے آخر میں دہرائے جانے والے الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
a)
قافیہ
b)
ردیف
5.
غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
a)
مطلع
b)
مقطع
6.
میر انیسؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ہیں
a)
مرثیہ گو
b)
قصیدہ گو
7.
ذوق نے بہادر شاہ ظفر کی شان میں کیا لکھے تھے؟
a)
قصیدے
b)
غزلیں
8.
غزل کے مقطع میں شاعر کیا استعمال کرتے ہیں؟
a)
تخلص
b)
قافیہ
9.
شعر کے دوسرے مصرعے کو کیا کہتے ہیں؟
a)
مصرعہء اولیٰ
b)
مصرعہء ثانی
10.
رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
a)
چار
b)
آٹھ
Reset
