NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsڈاکٹر امبیڈکر
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ڈاکٹر امبیڈکر کا اصلی نام کیا تھا؟
a)
بھیم راؤ امبیڈکر
b)
بھیم راؤ سکپال
2.
امبیڈکر کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
a)
مہار خاندان
b)
کمار خاندان
3.
اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے امبیڈکر کہاں گئے تھے؟
a)
انگلستان
b)
ترکستان
4.
ملک کو کس چیز نے نقصان پہنچایا تھا؟
a)
چھوت چھات نے
b)
غریبی نے
5.
چھوت چھات کی وجہ سے ملک کن چیزوں کا شکار تھا؟
a)
جھگڑے اور فساد
b)
غریبی اور جہالت
6.
ڈاکٹر امبیڈکر کا اہم کارنامہ کیا ہے؟
a)
ہندوستان کا دستور بنانا
b)
ہندوستان میں تعلیمی ادارے قائم کرنا
7.
لفظ 'معمار' کے کیا معنی ہیں؟
a)
بڑا
b)
بنانے والا
8.
لفظ 'دستور' کا مترادف کیا ہوگا؟
a)
آئین
b)
قانون
9.
لفظ ' تعلیم' مذکر ہے یا مؤنث؟
a)
مذکر
b)
مؤنث
Reset
