NEW
Font size
Worksheetsچترال کا اسکول-تفہیم
Total questions: 7
Worksheet time: 70secs
چترال کے گاؤں میں آمد ورفت میں دشواری کس موسم میں ہوتی ہے؟
موسم گرما میں
موسم سرما میں
موسم خزاں میں
آنے جانے میں دشواری کی وجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برفباری سے علاقہ ڈھکا ہونا
ناہموار راستے
پیدل چل کے جانا
بچوں کو کتنے بجے تک اسکول پہنچنا ہوتا ہے؟
7:45
7:50
7:30
بچے سردیوں کے لۓ پلاسٹک کے جوتے بچانے کے لۓ کیا کرتے ہیں؟
گرمیوں میں چپیلیں پہن کر اسکول جاتے ہیں
گرمیوں میں اسکول نہیں جاتے ہیں
گرمیوں میں ننگے پیر اسکول جاتے ہیں
اسکول جانے والے ان بجّوں کی عمریں کتنی ہیں؟
پانچ سے چھے سال
پانچ سےبارہ سال
چھے سےبارہ سال
بچّے کہاں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتے ہیں؟
کرسیوں پر
چٹائیوں پر
ننگے فرش پر
استاد کے کس سوال پر سب بچّوں نے ہاتھ کھڑا کیا؟
پرائمری اسکول سے آگے کون پڑھنا چاہتا ہے؟
شہر جاکر کون پڑھائی کرنا چاہتا ہے؟
اچّھے اسکولوں میں پڑھناچاہتے کو
