wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چڑیا گھر کی سیر

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پانڈے کو گھنے بالوں سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

a)

گھنے بال سردی سے بچاتے ہیں

b)

گھنے بال گرمی سے بچاتے ہیں

c)

گھنے بال پانی سے بچاتے ہیں

2.

کنگارو کے پیٹ پر کیا بنا ہوتا ہے؟

a)

نشان

b)

تھیلی

c)

سوارخ

3.

اس جانور کا کیا نام ہے؟

a)

بھالو

b)

پانڈآ

c)

بندر

4.

پیٹ بھرنے کے بعد شیر کیا کرتا ہے؟

a)

بھاگتا ہے

b)

آرام کرتا ہے

c)

بولنے لگ جاتا ہے

5.

چمپینزی کس ملک کا رہنے والا ہے

a)

ٹھنڈے ملک کا

b)

گرم ملک کا

c)

پانی کا

6.

سردی کا متضاد کیا ہے؟

a)

گرمی

b)

بہار

c)

سردیاں

7.

ہاتھی کی آواز کو کیا کہتے ہیں؟

a)

دہاڑنا

b)

چنگھاڑنا

8.

کون سا جانور نقل اتارتا ہے؟

a)

ہرن

b)

بندر

9.

جانوروں کو بیماری سے بچانے کے لیے کیا کیا جاتا ہے ؟

a)

پنجروں کی صفائی

b)

کپڑے پہنانا

c)

مناسب غذائیں کھلانا

d)

گرمی سردی کا خیال رکھنا