wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

tafheem (شید کی مکھیاں)

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

شہد کی مکھیوں کی تعداد کم ہو رہی ہے

a)

دو دہائیوں سے

b)

تین دہائیوں سے

c)

چار دہائیوں سے

2.

اجناس کی پیداوار کا دارومدار مکھیوں پر ہے

a)

۷۰ فیصد

b)

۸۰ فیصد

c)

۹۰ فیصد

3.

ہر کالونی میں ملکہ ہوتی ہے

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

4.

خطرے کی صورت میں حملہ کرتی ہیں

a)

نر مکھیاں

b)

مادہ مکھیاں

c)

دونوں

5.

چھتے میں سب سے فعّال کردار ادا کرتی ہیں

a)

بوڑھی مکھیاں

b)

بالغ مکھیاں

c)

بچہ مکھیاں

6.

شہد کی مکھیاں جگہ کا تعین کرتی ہیں

a)

سورج کی مدد سے

b)

ذہنی نقشے کی مدد سے

c)

ہوا کی مدد سے

7.

شہد کی مکھیوں کی کون سی حس سب سے تیز ہوتی ہے؟

a)

سونگھنے کی

b)

دیکھنے کی

c)

سننے کی

8.

شہد کی مکھیوں سے ہم سیکھتے ہیں

a)

آرام کرنا

b)

کھانا بنانا

c)

ان تھک کام کرنا