WorksheetsGr-9 urdu بہادر شاہ کا ہاتھی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مولا بخش ایک ہاتھی تھا
a)
جی
b)
نہیں
2.
وہ سب سے لمبا ہاتھی تھا
a)
درست
b)
غلط
3.
جب اس پر عماری کسی جاتی تو وہ کسی بھی دروازے سے گزر نہیں سکتا تھا۔
a)
بالکل درست
b)
غلط
4.
راتب کا مطلب ہے
a)
جانور کا کھانا
b)
جانور
5.
عماری کیا ہوتی ہے؟
a)
ہاتھی کی پیٹھ پو ایک کرسی باندھی جاتی ہے جس پر آدمی بیٹھ جاۓ
b)
ۃاتھی کے بیٹھنے کی جگہ
6.
بہادر شاہ نے لاہوری دروازہ کیوں تڑوایا؟
a)
خوبصورتی کے لیے
b)
مولا بخش کے گزرنے کے لیے
7.
بلند کا متضاد ہے
a)
پست
b)
اونچا
8.
آنکھ سے اوجھل ہوناکا مطلب ہے
a)
نفرت ہونا
b)
محبت کم ہونا
9.
ہاتھی کی روٹی کیسی تھی؟
a)
دو تین انچ موٹی ہوتی تھی
b)
بہت موٹی ہوتی تھی
10.
فیل بان بخارا کے -----تھے۔
a)
سلطان
b)
سید
100 %
