Worksheetsبہادر شاہ کا ہاتھی
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
راتب کا مطلب ہے
a)
جانور کا کھانا
b)
جانور
2.
عماری کیا ہوتی ہے؟
a)
ہاتھی کی پیٹھ پو ایک کرسی باندھی جاتی ہے جس پر آدمی بیٹھ جاۓ
b)
ۃاتھی کے بیٹھنے کی جگہ
3.
بہادر شاہ نے لاہوری دروازہ کیوں تڑوایا؟
a)
خوبصورتی کے لیے
b)
مولا بخش کے گزرنے کے لیے
4.
بلند کا متضاد ہے
a)
پست
b)
اونچا
5.
ہاتھی کی روٹی کیسی تھی؟
a)
دو تین انچ موٹی ہوتی تھی
b)
بہت موٹی ہوتی تھی
6.
فیل بان بخارا کے -----تھے۔
a)
سلطان
b)
سید
7.
سبق 'بہادر شاہ کا ہاتھی' کے مصنف کون ہیں؟
a)
باقر دہلوی
b)
منشی پریم چند
8.
لفظ 'سرنگوں' کے کیا معنی ہیں؟
a)
سر اُٹھائے
b)
سر جھکائے
9.
بہادر شاہ نے کہا :'میں بھی ــــــــــــ ہوں اور میرا ہاتھی بھی ایسا ہی ہے۔"
a)
امیر
b)
فقیر
100 %
