wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision Test Urdu Class 9th

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

للو نے ڈاکٹر صاحب کا........... اٹھایا

a)

چشمہ

b)

اوورکوٹ

c)

بیگ

d)

چابیوں کاگچھا

2.

میاں درد کے مارے............. ہے

a)

چلاتا

b)

کوستا

c)

کراہتا

d)

روتا

3.

ننھے کے باربارگھنٹی بجانے سے میاں پر کیا اثر ہوا؟

a)

مرض بڑھ گیا

b)

دم الجھنے لگا

c)

سر چکرانے لگا

d)

پارہ چڑھ گیا

4.

ننھا کھلونا گاڑی کہا ں سے لایا؟

a)

بازار سے

b)

دوست کے گھر سے

c)

میلے سے

d)

خالہ کے گھر

5.

کسی نہ کسی........... فکروکوشش میں مصروف رہنا لازم ہے

a)

کام کی

b)

مقصد کی

c)

بات کی

d)

مفاد کی

6.

لفظ " قرائن" کا و احد کیاہے؟

a)

قرن

b)

قرینہ

c)

قرنا

d)

قرنی

7.

نظم " حمد" میں " مقدم" کا متعلقہ لفظ کیا ہے؟

a)

حمد سرا

b)

نامحرم

c)

حق

d)

رنگ بیاں

8.

نظم " نعت" میں کل کتنے اشعارہیں ؟

a)

چھے

b)

سات

c)

آٹھ

d)

نو

9.

لفظ " نافرمان" میں " نا" کیا ہے؟

a)

مصدر

b)

لا حقہ

c)

سابقہ

d)

فعل

10.

غزل کے............... میں موسیقی اور ترنم کے عناصر ہو تے ہیں

a)

بیان

b)

تخیل

c)

لہجہ

d)

انداز