Font size
Worksheetsنظم و نثر
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
علم بیان کی اس قسم میں مشترکہ خوبی ادھار لی جاتی ہے۔
تلمیع
تشبیہ
استعارہ
محاورہ
'' بال بیکا ہونا'' قواعد کی رو سے کیا ہے؟
محاورہ
ضرب المثل
لاحقہ
سابقہ
نام دیو مالی کی صنف کیا ہے؟
(a)
ڈرامہ '' فاطمہ بنت عبداللہ'' کے ڈرامہ نگار کون ہیں؟
ڈپٹی نزیر احمد
مرزا ادیب
آغا حشر کاشمیری
امتیاز علی تاج
کہانی گھر کے نہ گھاٹ کے میں دھوکے باز کون تھے؟
چمگادڑ
باز
درندے
کوے
کہانی گھر کے نہ گھا ٹ کے کے مصنف کون ہیں؟
مرزا ادیب
مولوی عبد الحق
منشی پریم چند
شفیع عقیل
دنیائے اسلام کے شاعر کون ہیں ؟
امیر مینائی
علامہ اقبال
دلاور فگار
جمیل الدین عالی
دلاور فگار کی نظم کا نام کیا ہے؟
میں نے کہا اس نے کہا
قومی نغمہ
آزادی
مال گودام روڈ
یہ ایک سچا واقعہ ہے۔
چراغ کی لو
قائد اعظم اور نظم و ضبط
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
کہانی گھر کے نہ گھاٹ کے
خط میں مرزا غالب نے مرزا تفتہ کو تلقین کی؟
اشعار بھیجنے کی
دل کھول کر خرچ کرنے کی
صبر کی
غصے کی
