wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GR:9BA سبق : چڑیا گھر کی سیر

Total questions: 12

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

اس جانور کا نام بتائیے۔

a)

چوہا

b)

کبوتر

c)

گلہری

2.

اس جانور کا کیا نام ہے؟

a)

بھالو

b)

پانڈآ

c)

بندر

3.

پانڈے کو گھنے بالوں سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

a)

گھنے بال سردی سے بچاتے ہیں

b)

گھنے بال گرمی سے بچاتے ہیں

c)

گھنے بال پانی سے بچاتے ہیں

4.

کنگارو کے پیٹ پر کیا بنا ہوتا ہے؟

a)

نشان

b)

تھیلی

c)

سوارخ

5.

پیٹ بھرنے کے بعد شیر کیا کرتا ہے؟

a)

بھاگتا ہے

b)

آرام کرتا ہے

c)

بولنے لگ جاتا ہے

6.

چمپینزی کس ملک کا رہنے والا ہے

a)

ٹھنڈے ملک کا

b)

گرم ملک کا

c)

پانی کا

7.

سردی کا متضاد کیا ہے؟

a)

گرمی

b)

بہار

c)

سردیاں

8.

قواعد کی رُو سے پھل کیا ہے؟

a)

حرف

b)

مذکر

c)

مونث

9.

اس جانور کا کیا نام ہے؟

a)

زیبرا

b)

ہرن

c)

اونٹ

10.

جنگلی جانور کی فہرست تلاش کیجیے۔

a)

کبوتر ہاتھی ،بلی ، اونٹ ،کتا

b)

چیتا، ہرن ، شیر ، بندر ،

c)

طوطا، مینا، چڑیا کبوتر

11.

پالتو جانور کسے کہتے ہیں ؟

a)

جو گھر میں پالے جاتے ہیں

b)

جو جنگل میں رہتا ہے

c)

جو پانی میں رہتا ہے

12.

اس سبق کو کیا نام ہے؟

a)

اپنے گھر کی سیر

b)

چڑیا گھر کی سیر

c)

باغ کی سیر