wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پیشے

Total questions: 12

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

علاج کرنے والا

a)

محافظ

b)

معالج

c)

معلم

2.

لکڑی کا کام کرنے والا

a)

بڑھئی

b)

مستری

c)

سنار

3.

ہوائی جہاز اڑانے والا

a)

کمھار

b)

مصنف

c)

ہوا باز

4.

کپڑے رنگنے والا

a)

رنگریز

b)

حجام

c)

چپراسی

5.

بال کاٹنے والا

a)

موچی

b)

حجام

c)

کمھار

6.

کھانا بنانے والا

a)

خاکروب

b)

موچی

c)

باورچی

7.

سونے کے زیورات بنانے والا

a)

لوہار

b)

سنار

c)

جولاہا

8.

مٹّی کے برتن بنانے والا

a)

کمہار

b)

لوہار

c)

سنار

9.

گورکن کیا کام کرنےوالاہوتا ہے؟

a)

جھاڑو دینے والا

b)

قبر کھودنے والا

c)

کھانا بنانے والا

10.

بزاز کیا کام کرنےوالاہوتا ہے؟

a)

کپڑابیچنے والا

b)

کپڑا رنگنے والا

c)

برتن بیچنے والا

11.

خاکروب کیا کام کرنےوالاہوتا ہے؟

a)

کپڑا رنگنے والا

b)

جھاڑو دینے والا

c)

قبرکھود نے والا

12.

تاجر کیا کام کرنےوالاہوتا ہے؟

a)

لکڑی کا کام کرنے والا

b)

کھیتوں میں کام کرنے والا

c)

تجارت کرنے والا