NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsMafaheem 17-24 Practice Quiz 1 (4 mins)
Total questions: 16
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
ثَابِت
a)
استوار، پائیدار
b)
نابود ہونے والا
c)
ظاہر ہونے والا
2.
نَنْصُرُ
a)
ہم نے مدد کی
b)
ہم مدد کرتے ہیں
3.
حضرت یحیٰی کے پیروکار
a)
یَھُوْد
b)
صَابِئِیْنَ
c)
نَصَارَیٰ
4.
ہمیشہ
a)
اَبَدًا
b)
خَالِد
c)
خَالِدِیْنَ
5.
اِسْم ۔ اِثْم
a)
نام ۔ گناہ
b)
گناہ ۔ نام
6.
یَعْمَلُ ۔ یَعْلَمُ
a)
وہ انجام دیتا ہے ۔ وہ علم رکھتا ہے
b)
وہ علم رکھتا ہے ۔ وہ انجام دیتا ہے
7.
عِنْدَ - عَنْ
a)
پاس - سے
b)
سے - پاس
8.
قِصَاص - قِسْط
a)
بدلہ - عدل
b)
عدل - بدلہ
9.
یُدْخِلْہُ جَنَّاتٍ
a)
وہ داخل کرے گا اس کو باغوں میں
b)
اس نے داخل کیا اس کو باغوں میں
10.
یُخْرِجُھُمْ
a)
وہ نکالتا ہے ان سب کو
b)
وہ سب نکالتے ہیں ان سب کو
11.
تمہارے اوپر ہے (اپنی) ذمہ داری
a)
عَلَیْکُمْ اَنْفُسَکُمْ
b)
عَلَیْکُمْ اَنْفُسَنَا
12.
اللہ کی زمین وسیع ہے
a)
اَرْضُ اللہِ وَاسِعَةٌ
b)
اَرْضٌ وَاسِعَةٌ
13.
تَطْمَئِنُّ ________ بِذِکْرِ اللہِ
a)
قُلُوْبُھُمْ
b)
قُلُوْبَھُمْ
14.
اِذَا قَضَی اللہُ وَ ________ اَمْرًا
a)
رَسُوْلُہُ
b)
رَسُوْلَہُ
15.
وَ لَدَارُ الْآخِرَۃِ خَیْرٌ ________ اِتَّقَوْا
a)
لِلَّذِیْنَ
b)
اَلَّذِیْنَ
16.
جَاھَدُوْا ________ وَ اَنْفُسِھِمْ
a)
بِاَمْوَالِھِمْ
b)
اَمْوَالِھِمْ
Reset
