NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsTibyan-Mafaheem-Book3-Chp37-40(2)
Total questions: 20
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
عِدَّة
a)
کچھ (گنے چنے)
b)
بہت زیادہ
2.
هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّة
a)
وہ زیادہ شدید ہے ان سے قوت کے لحاظ سے
b)
وہ زیادہ قوت والا ہے
3.
أَ وَ لَمْ يَرَوْا
a)
اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا (کیا وہ نہیں جانتے)
b)
اور کیا وہ نہیں دیکھ رہا
4.
تم قائم کرو
a)
أَقِمْ
b)
أَقِیْمُوْا
5.
اُئْتُوْنِيْ بِكُلِّ سَاحِرٍ
a)
تم سب لاؤ میری پاس ہر جادوگر کو
b)
تمام جادوگر میرے پاس آئے
6.
آتَیٰ
a)
اس نے دیا
b)
وہ آیا
7.
إِنَّهُ كانَ صَادِقَ الْوَعْدِ
a)
یقیناً اس کا وعدہ سچا تھا
b)
یقیناً وہ تھا وعدے کا سچا
8.
اور اس نے قائم کی نماز اور ادا کی زکات
a)
وَ أَقَامُوا الصَّلاةَ وَ آتَوُا الزَّكاة
b)
وَ أَقَامَ الصَّلَاةَ وَ آتَى الزَّكَاة
9.
اَقَامُوْا
a)
وہ سب قائم کرتے ہیں
b)
ان سب نے قائم کیا
10.
قُرْبَیٰ
a)
قرابت
b)
دوست
11.
آتَوُا الزَّكَاةَ
a)
تم سب زکات دو
b)
انھوں نے زکات دی
12.
فَأْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِنْ مِثْلِه
a)
تو تم سب لاؤ (ایک)سورت اس کے جیسی
b)
تو وہ سب لائے (ایک) سورت اس کی طرح
13.
إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْر
a)
یقیناً اللہ تمہارے اعمال کو جاننے والا ہے
b)
یقیناً اللہ دیکھنے والا ہے جو تم عمل کرتے ہو
14.
تم سب بلاؤ
a)
اُدْعُوْا
b)
اُدْعُ
15.
تَجِدُوْهُ
a)
وہ اس کو پائیں گے
b)
تم سب اس کو پاؤ گے
16.
وَ الَّذِيْنَ آوَوْا وَ نَصَرُوْا
a)
اور جن لوگوں نے پناہ دی اور مدد کی
b)
اور جس نے پناہ دی اور مدد کی
17.
لَا أَمْلِکُ
a)
میں حتماً مالک نہیں ہوں
b)
میں اختیار نہیں رکھتا
18.
فَقَاتِلُوْا أَئِمَّةَ الْكُفْر
a)
تو ان سب نے جنگ کی کفر کے رہنماوں سے
b)
تو تم (سب) جنگ کرو کفر کے رہنماوں سے
19.
لَیْسُوْا
a)
وہ سب نہیں ہیں
b)
تم سب نہیں ہو
20.
إِلاَّ مَا شَاءَ اللَّهُ
a)
مگر وہ جو خدا نے چاہا
b)
مگر وہ جو خدا چاہے
Reset
