WorksheetsTibyan-Mafaheem-Book3-Chp41-44(2)
Total questions: 20
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
هُوَ الَّذي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ
a)
وہ ہے جو درود بھیجتا ہے تم (سب) پر
b)
وہ ہے جو درود بھیجتا ہے ان (سب) پر
2.
فِی أَیَّامٍ مَعْدُوْدَاتٍ
a)
روئے زمین پر
b)
گنے چنے دنوں میں
3.
یاد دہانی
a)
ذِکْرَیٰ
b)
ذَکَرُوْا
4.
اِبْکَار
a)
صبح
b)
شام
5.
وَ لَمْ يُرِدْ إِلاَّ الْحَياةَ الدُّنْيا
a)
اور وہ نہیں چاہتا مگر دنیا کی زندگانی
b)
اور اس نے نہیں چاہا مگر دنیا کی زندگانی
6.
خَلَتْ
a)
وہ گذری
b)
وہ گذرا
7.
اُمَم
a)
امتیں
b)
مائیں
8.
هَبْ لي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً
a)
تو عطا کر مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ ذرّیّت
b)
تو عطا کر مجھےپاکیزہ ذرّیّت
9.
اُدْعُوْنِیْ أَسْتَجِبْ لَکُمْ
a)
تم سب دعا کرو میرے لئے میں تمہاری خواہش پوری کروں گا
b)
تم سب پکارو مجھے میں قبول کروں گا تم سب کے لئے
10.
یَسْتَکْبِرُونَ
a)
وہ سب بہتان لگاتے ہیں
b)
وہ سب تکبر کرتے ہیں
11.
میں جواب دیتا ہوں
a)
اُجِیْبُ
b)
أَسْتَجِبْ
12.
یُرْسِلُ
a)
وہ بھیجتا ہے
b)
اس نے بھیجا
13.
أَنْ يُشْرَكَ بِه
a)
کہ تم شریک بناؤ اس کے ساتھ
b)
کہ شریک بنایا جائے اس کے ساتھ
14.
قَالَتْ رُسُلُھُمْ
a)
اس نے کہا رسولوں سے
b)
ان کے رسولوں نے کہا
15.
لَیْتَ
a)
کاش
b)
نہیں
16.
إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ
a)
اور اللہ ہی کی طرف ہے تمہارا پلٹنا
b)
تم پلٹو گے اللہ کی طرف
17.
قِ
a)
تم بچاؤ
b)
قسم
18.
مَیْل
a)
انحراف
b)
خوشبو
19.
فَتَابَ عَلَیْکُمْ
a)
تو انھوں نے توبہ کی
b)
تو اس نے تم سب کی توبہ قبول کی
20.
جَوّ
a)
فضا
b)
گندم
100 %
