NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsMafaheem 17-28 Practice Quiz 2 (4 mins)
Total questions: 16
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
لَعَنَ
a)
اس نے لعنت کی
b)
لعنت
2.
مَأْوَیٰ
a)
ٹھکانا
b)
شربت
3.
ھَدَیْنَا
a)
ہم نے ہدایت دی
b)
ہم ہدایت دیتے ہیں
4.
تم سب
a)
اَنْتُمْ
b)
کُنْتُمْ
5.
اِسْتَکْبَرْتَ ۔ اِسْتَکْبَرَتْ
a)
تم نے تکبر کیا ۔ اس (مونث) نے تکبر کیا
b)
اس (مونث) نے تکبر کیا ۔ تم نے تکبر کیا
6.
عَصَوْا ۔ نَسُوْا
a)
ان سب نے خلاف ورزی کی ۔ وہ سب بھولے
b)
وہ سب بھولے ۔ ان سب نے خلاف ورزی کی
7.
اس نے زیادہ کیا ۔ دھوکا
a)
زَادَ ۔ غُرُوْر
b)
زَادَتْ ۔ مُفْسِد
8.
وہ انکار کرتا ہے ۔ وہ سب انکار کرتے ہیں
a)
یَکْفُرُ ۔ یَکْفُرُوْنَ
b)
تَکْفُرُ ۔ تَکْفُرُوْنَ
9.
یُضِلُّ بِہِ کَثِیْرًا
a)
وہ گمراہ کرتا ہے اس کے ذریعہ بہت سوں کو
b)
بہت سے لوگ گمراہ کرتے ہیں اس کے ذریعہ
10.
وَ اَکْثَرُھُمُ الْفَاسِقُوْنَ
a)
اور ان میں سے اکثر فاسق ہیں
b)
اور تم میں سے اکثر فاسق ہیں
11.
فَاِنْ عَصَوْکَ
a)
پس اگر وہ تیری نافرمانی کریں
b)
پس اگر وہ تیری نافرمانی کرتے
12.
فِیْ قُلُوْبِھِمْ مَرَضٌ
a)
ان کے دلوں میں مرض ہے
b)
تمهارے دلوں میں مرض ہے
13.
یَا اُیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا ________ نِعْمَتَ اللہِ
a)
اُذْکُرُوْا
b)
اُشْکُرْ
14.
وَ لِلہِ الْعِزَّۃُ وَ ________ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ
a)
لِرَسُوْلِہِ
b)
رَسُوْلُ اللہِ
15.
وَ مَا لِلظَّالِمِیْنَ ________ اَنْصَارِ
a)
مِنْ
b)
اِلَّا
16.
اَنْ یَکُوْنَ لَھُمْ
a)
کہ ہو ان کے لیے
b)
یقینا ہے ان سب کے لیے
Reset
