WorksheetsMafaheem 17-32 Practice Quiz 3 (4 mins)
Total questions: 16
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
یَخْلُقُ
a)
اس نے خلق کیا
b)
وہ خلق کرتا ہے
2.
حُدُوْد
a)
سرحدیں
b)
گناہ
3.
وہ سب جمع کئے جائیں گے
a)
یُحْشَرُوْنَ
b)
یَخَافُوْنَ
4.
آوازیں
a)
اَصْوَات
b)
صَوْت
5.
یَرَیٰ - لَمْ یَرَ
a)
وہ دیکھتا ہے - وہ نہیں دیکھتا ہے
b)
وہ دیکھتا ہے - اس نے نہیں دیکھا
6.
ذَکَر - اُنْثَیٰ
a)
مذکر - مؤنث
b)
مؤنث - مذکر
7.
تم سب ۔ وہ سب
a)
اَنْتُمْ ۔ ھُمْ
b)
ھُمْ ۔ اَنْتُمْ
8.
ثواب - اس نے منہ پھیرا
a)
مَثُوْبَۃ - تَوَلَّیٰ
b)
مَثُوْبَۃ - اِعْدِلُوْا
9.
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّھِمْ جَنَّاتِ الْنَّعِیْمِ
a)
یقینا متّقین ان کے رب کے پاس نعمتوں سے بھر پور جنتیں ہیں
b)
یقینا متّقین کے لئے ان کے رب کے پاس نعمتوں سے بھرپور جنتیں ہیں
10.
لَا تَتَّبِعُوْا ۔ لَاتَقْرَبُوْا
a)
تم سب پیروی نہ کرو ۔ تم سب قریب نہ جاؤ
b)
تم سب قریب نہ جاؤ۔ تم سب پیروی نہ کرو
11.
________ اِنَّ اْکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللہ
a)
اَقْرَبَکُمْ
b)
اَتْقَاکُمْ
12.
اَلَّذِیْنَ اِمْتَحَنَ ________ قُلُوْبَھُمْ لَلتَّقْوَیٰ
a)
اللہُ
b)
اللہَ
13.
وَ لَقَدْ _______ الَّذِیْنَ اُوْتُوْا الْکِتَابَ
a)
وَصَّیْنَا
b)
رَبَّکُمْ
14.
یہ خدا کی حدود ہیں
a)
تِلْکَ حُدُوْدُ اللہِ
b)
تِلْکَ آیَاتُ اللہِ
15.
وہ قرار دے گا اس کے لئے اس کے کام میں آسانی
a)
یَجْعَلْ لَه مَخرَجًا
b)
یَجعَلْ لَه مِنْ اَمْرِه يُسْرًا
16.
کَذَالِکَ یُبَیِّنُ ________ آیَاتِہِ لِلنَّاسِ
a)
اللہُ
b)
اللہَ
100 %
