wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mafaheem 17-32 Practice Quiz 2 (4 mins)

Total questions: 16

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.
مَعْدُوْدَات
a)
گنے چنے
b)
دوائی
2.
فِتْنَة
a)
آزمائش
b)
فساد
c)
فسق
3.
وہ سب چاہتے ہیں
a)
یُرِیْدُوْنَ
b)
تُرِیْدُوْنَ
4.
بھڑکتی آگ
a)
نَار
b)
سَعِیْر
5.
اُنْثَیٰ - ذَکَر
a)
عورت - مرد
b)
عورت - یاد
6.
کَیْفَ - مَاذَا
a)
کس طرح - کس چیز
b)
کیوں - کیسے
7.
وہ سب نیچا رکھتے ہیں - پرہیزگاری
a)
یَغُضُّوْنَ - تَقْوَیٰ
b)
یَغُضُّوْنَ - اَتْقَیٰ
8.
جس طرح - راہ نجات
a)
حَیْثُ - مَخْرَج
b)
حَیْثُ - حَسْب
9.
وَ اَنْذِرْ بِہِ
a)
اور تم ڈراؤ اس کے ذریعے
b)
اور وہ ڈرتا ہے اس کے ذریعے
10.

فَاَخَذَھُمُ الْعَذَابُ

a)

(تو عذاب نے ان کو لے لیا (پکڑ لیا

b)

تو انہوں نے عذاب کو لے لیا

11.
فَهُوَ حَسْبُهُ
a)
پس وہ اس کے لئے کافی ہے
b)
پس وہ حساب لے گا اس کا
12.
اِنْ تَتَّقُوْا
a)
یقینا تم سب نے تقوی کیا
b)
اگر تم سب تقوی اختیار کرو
13.
اِنْ تَتَّقُوْا اللهَ ________ لَکُمْ فُرْقَانًا
a)
یَجْعَلْ
b)
تَجْعَلْ
14.
۔________ اَوْلِیَائُہُ اِلَّا الْمُتَّقُوْنَ
a)
اِنْ
b)
اِنَّ
15.
لَا ________ بِعِبَادَۃِ رَبِّہِ اَحَدًا
a)
یُشْرِکْ
b)
یُشْرَکْ
16.
اِنَّ ________ عِنْدَ رَبِّھِمْ جَنَّاتِ الْنَّعِیْمِ
a)
لِلْمُتَّقِیْنَ
b)
اَلْمُتَّقِیْنَ