wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کثیر الانتخابی سوالات جماعت دہم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نظم دنیائے اسلام پیغام دیتی ہے ۔

a)

جہاد کا

b)

محبت کا

c)

اتحاد کا

d)

اخلاق کا

2.

نذیر احمد کو اردو ادب کا کہا جاتا ہے

a)

پہلا افسانہ نگا ر

b)

پہلا ناول نگار

c)

پہلا مرثیہ نگار

d)

پہلا ڈرامہ نگار

3.

۔ ان کا شمار اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے

a)

مولوی عبدالحق

b)

منشی پریم چند

c)

محمد حسین آزاد

d)

سر سید

4.

۔ اس شاعر نے ہزاروں نوحے اور بہت سے سلام تحریر کیے

a)

علامہ اقبال

b)

نظیر ا کبر آبادی

c)

اکبر الٰہ آبادی

d)

میر انیس

5.

میر تقی میر کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے

a)

تصوف

b)

رنج و غم

c)

شوخی

d)

عشقِ حقیقی

6.

غالب کا مقامِ پیدائش ہے

a)

آگرہ

b)

بمبئی

c)

لکھنو

d)

دہلی

7.

نظم دنیائے اسلام میں لفظ گاز سے مراد ہے

a)

چھری

b)

تلوار

c)

کلہاڑی

d)

قینچی

8.

۔ ڈپٹی نذیر احمد نے ناول لکھے

a)

سات

b)

آٹھ

c)

پانچ

d)

چھ

9.

پریم چند نے کل ناول لکھے

a)

29

b)

30

c)

19

d)

21

10.

مسدس کے ہر بند میں مصرعے ہوتے ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھ

11.

میر تقی میر پیدا ہوئے

a)

لکھنو میں

b)

رام پور میں

c)

فیض آبادمیں

d)

آگرے میں

12.

دبیرالملک اور نظامِ جنگ خطابات تھے

a)

میر

b)

غالب

c)

آتش

d)

حسرت

13.

۔ نظم دنیائے اسلام میں لفظ گاز اور راز قواعد کی رو سے ہیں

a)

مجازِ مرسل

b)

تشبیہ

c)

قافیہ

d)

ردیف

14.

۔ ابن الوقت تصنیف ہے

a)

منشی پریم چند کی

b)

محمدحسین آزادکی

c)

سرسید کی

d)

ڈپٹی نذیر احمد کی

15.

سوزِ وطن ،وارداتِ بیوہ اور بازارِ حسن مشہور تصانیف ہیں

a)

سرسید کی

b)

شبلی کی

c)

منشی پریم چند کی

d)

حالی کی