wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

1st language urdu Sslc .hajatul wida

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حجتہ الوداع کا مطلب کیا ہے ؟

a)

پہلا حج

b)

آخری حج

2.

سید سلیمان ندوی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

a)

1884 دسنہ

b)

1884 دلی

3.

سید سلیمان ندوی کس کے شاگرد تھے ۔

a)

الطاف حسین حالی

b)

شبلی نعمانی

4.

شبلی نعمانی کی تصنیف "سیرت النبی " کو پائے تکمیل کا کس نے پہنچایا

a)

سر سید احمد خان

b)

سید سلیمان ندوی

5.

سید سلیمان ندوی کا انتقال کب ہوا؟

a)

1953

b)

1963

6.

آغاز کی ضد

a)

انجام

b)

ابتداء

7.

آقا کی ضد

a)

سردار

b)

غلام

8.

امن کا ضد

a)

جنگ

b)

فتح

9.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس ناقہ پر سوار ہو کر حج ادا کیا ؟

a)

" قصوا "

b)

" دعا "

10.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کس تاریخ کو حج کے لئے روانہ ہوئے ؟

a)

ذ26 ذ یقعدہ 10 ہجری کو

b)

10 ذی القعدہ 20، ہجری

11.

حجۃ الوداع کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟

a)

ایک لاکھ

b)

دس لاکھ

12.

مزدلفہ میں قیام کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم نےکون کونسی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں ؟

a)

فجر اور ظہر

b)

مغرب اور عشاء

13.

خطبہ حجۃ الوداع کے بعد کس صحابی نے اذان دی ؟

a)

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ

14.

صورت کے لحاظ سے جملے کی دو قسمیں یہ ہیں

a)

مفرد جملہ ، مرکب جملہ

b)

جملہ فعلیہ، جملہ انشائیہ

15.

آیت کی جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

آیتے

b)

آیات