NEW
Font size
Worksheetsاردو ٹیسٹ نمبر چار دسیویں جماعت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوذ ہے
پنجابی لوگ داستانیں
چینی لوگ کہانیاں
پنجاب کی لوگ کہانیاں
جاپانی لوگ کہانیاں
چغل خور کہاں رہتا ہے
گاوں میں
قصبے میں
شہر میں
بیرون ملک
اپنا گاوں چھوڑ کر چغل خور کہاں پہنچا
دوسرے گاوں میں
دوسرے شہر
بڑے قصبے
دبئ
چغل خور کون سا کام جانتا تھا
لکڑی کا
معماری کا
لوہے کا
کھیتی باڑی کا
چغل خور نے روٹی کپڑے کے علاوہ تنخواہ کے بجائے کیا رعایت مانگی
چھی ماہ بعد ایک چغلی کھانے کی
ہر عید دس چھٹیاں
ایک سو روپے
دو سو روپے اور ایک چغلی
چغل خور نے کیا بتایا کے کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے
نمکین
میٹھا
کھٹا
کڑوا
چغل خور اس لیے نہیں مانتا کہ وہ چغل خور ہے
اسے ملازمت نہیں ملتی
وہ اسے جھوٹ سمجھتا ہے
کسان کے بھائیوں اور سالوں سے ڈرتا ہے
اسے اپنی بے عزتی سمجھتا ہے
چغل خور کو چغل خور کہیں تو وہ
لڑ پڑتا ہے
بھاگ جاتا ہے
ناراض ہو جاتا ہے
شرمسار ہو جاتا ہے
میدان کربلا میں گرمی کی۔شدت کس شاعر کی تخلیق ہے
مرزا ادبیر
میر انیس
مولوی میر حسن
میر خلیق
نظم میدان کربلا میں گرمی کی شدت سنف سخن کے لحاظ سے کیا مراد ہے
آذاد نظم
قصیدہ
شہر آشوب
مرثیہ
