NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsIsl Quize No :1
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
بخشنے والا مہربان ہے؟
a)
فرشتہ
b)
اللہ تعالیٰ
c)
نبیﷺ
d)
ولی
2.
حدیث کی رُو سے اس شخص نے دوزخ کی طرف پُل بنا لیا
a)
جو کھڑے ہو کر پانی پیتا ہے۔
b)
جو جمع کے دن گردنیں پھلانگ کر گیا ۔
c)
مسجد میں سو گیا ۔
d)
جس نے جمعہ کی نماز ادا نی کی ۔
3.
ہجرت کی معنیٰ ہیں ۔
a)
ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ جانا
b)
گھر جانا
c)
رونا
d)
لوٹ آنا
4.
کس کو اُف کہنے کیی ممانعت کی گئی ہے ۔
a)
بیٹے
b)
چچا
c)
استاد
d)
والدین
5.
سورہ ممتحنہ کے رکوع ہیں؟
a)
10
b)
13
c)
2
d)
9
6.
صاحب استطاعت مسلمان معد وعورت پر زندگی میں کتنی بار حج فرض ہے ؟
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
d)
چار
7.
جب تک جہاد فرض نہیں ہوا تھا اس وقت تک سب سے بڑا عمل تھا ؟
a)
نماز
b)
زکوۃ
c)
حج
d)
ہجرت
8.
جہاد کے معنی ہیں ؟
a)
محنت اور کوشش
b)
عقل مندی اور دانائی
c)
صداقت اور امانت
d)
مصیبت اور مشکل
9.
حضرت آدم علیہ اسلام بنائے گئے تھے؟
a)
مٹی سے
b)
پانی سے
c)
آگ سے
d)
ہو ا سے
10.
تم میں سے بہتر وہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے لئے بہتر ہو ۔
a)
شہروں
b)
اہل وعیال
c)
پڑوسیوں
d)
اساتذہ
Reset
