NEW
Font size
Worksheetsاردو کوئز
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
خدا کی تعریف میں لکھی گئی نظم کہلاتی ہے
نعت
حمد
غزل
قصیدہ
ڈاکٹر صغریٰ کی پیدائشی تاریخ ہے
١٨ جنوری 1938
٨ جنوری 1939
٢٨ جنوری 1936
١٢ جنوری 1940
ڈاکٹر صغریٰ عالم کا پیدائشی مقام ہے
ضلع بیجاپور
ضلع کلبرگی
ضلع باگلکوٹ
ضلع بیدر
ڈاکٹر صغریٰ عالم کا شعری مجموعہ نہیں ہے
صف ریحان
قوس قزح
حیطہ صدف
رفع دفع
ڈاکٹر صغریٰ عالم کا لکھا مجموعہ کف میزان کہلاتا ہے
شعری مجموعہ
تنقیدی مجمو عہ
نعتیہ مجموعہ
ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر صغریٰ عالم کی وفات ہوئی
١٢ مارچ 2011
١٠ مارچ 2010
٢٠ مارچ 2010
٢٢ مارچ 2010
سید سلیمان ندوی کی پیدائشی تاریخ
1885
1884
1883
1885
سید سلیمان ندوی کا پیدائشی مقام ہے
ریاست بہار کے پٹنہ کا چھوٹا سا گاؤں دسنہ
ریاست بہار کے بارہ بنکی گاؤں
ریاست بہار کے جگور ضلع میں
ریاست بہار کے گورکھپور گاوٴں میں
سید سلیمان شاگرد تھے
علامہ شبلی کے
نظام الدین اولیاؒ کے
امیر خسرو کے
مرزا غالب کے
سید سلیمان ندوی نے شبلی کی لکھی ہوئی تصنیف کو پایہ تکمیل تک پہنچایا
باب جبرئیل
محراب دعا
عشق الہی
سیرت النبی
سید سلیمان ندوی کا انتقال ہوا
1956
1953
1955
1958
ان میں سید سلیمان ندوی کا مجموعہ کلام نہیں ہے
رحمت عالم
نقوش سلیمانی
بال جبرئیل
ارض القران
