Font size
Worksheetsاردو شاعری
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
قلق اور دل میں سوا ہو گیا
دلاسہ تمہارا بلا ہو گیا۔
"قلق" means;
Uneasyness
Satisfaction
Amusement
Fun
Jon Elia died on;
8 Nov. 2002
20 Nov. 1984
None of the above
Complete the couplet:
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے خدا
زندگی کی داستان ہے ایک دیوانے کا خواب
مدتوں سے کہ رہا ہوں اور کہا کچھ بھی نہیں۔
Who is the poet?
Zaki Kaifi
Faani Badaiwani
Faiz Ahmad Faiz
Ahmad Faraz.
دانشوروں کو سونپ کے فرض ہاے گفتگو
کرنے کے سارے کام میں کرتا چلا گیا۔
Who is the poet?
Taib Jonpuri
Asar Jonpuri
Hafeez Jonpuri
Hafeez Jalindhri
کبھی جو خواب تھا وہ پالیا ہے
مگر جو کھو گئ وہ ________ کیا تھی
Chees
Haqiqat
Surat
Shikayat
یہ خیال تھا کبھی خواب میی تجھے دیکھتے
کبھی زندگی کی کتاب میں تجھے دیکھتے۔
Who is the poet?
Tariq Naeem
Wasi Shah
Ghalib
Mir
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Who is the poet?
Iqbal Sajid
Allama Iqbal
Hali
Hazrat Mohani
تاریکی میں ہوتا ہے اسے وصل میسر
پروانہ کہاں جائے شبستاں سے نکل کر
شبستاں means
Bed chamber
Desert
Tree
Rice field
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب
موت کیا ہے انہی ______ کا پریشان ہونا
Anaasi
Unsar
Ajzaa
Suraton
