wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت دہم اردو ،دسمبر ٹیسٹ۲۰۲۰

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

نظم "حمد"کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

احسان دانش

b)

جمیل الدین عالی

c)

حفیظ جالندھری

d)

جوش ملیح آبادی

2.

شمس " کا متضاد ہے؟

a)

سورج

b)

آفتاب

c)

خورشید

d)

قمر

3.

نباتات،جمادات،حیوانات"آپس میں ہیں۔

a)

ہم معنی الفاظ

b)

مترادف الفاظ

c)

ہم قافیہ الفاظ

d)

متضاد الفاظ

4.

متن کے مطابق محبوب پروردگار کا پیغام کیاہے؟

a)

امانت داری

b)

غریب نوازی

c)

اصول محبت

d)

غم گساری

5.

عرفان"کا معنی ہے۔

a)

نصیحت

b)

اعتبار

c)

محبت

d)

شناخت

6.

مسلم لیگ کس نے قائم کی؟

a)

قائداعظم

b)

علامہ اقبال

c)

نواب محسن الملک

d)

نواب وقارالملک

7.

مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

8.

سید احمد بریلوی کب شہید ہوۓ؟

a)

1821

b)

1831

c)

1841

d)

1857

9.

قیاس کرنا " کا معنی ہے؟

a)

اندازہ لگانا

b)

سنوارنا

c)

الگ

d)

قیادت

10.

کانگریس کب قائم ہوئی؟

a)

1875

b)

1885

c)

1895

d)

1906

11.

مصنف نے دوست کے ہاں پورے دن میں لکھا۔

a)

ایک صفحہ

b)

ایک ناول

c)

ایک مضمون

d)

ایک افسانہ

12.

سلیم پور میں مصنف نے پہلے دن شکار کھیلا۔

a)

شیر کا

b)

مرغابی کا

c)

آبی پرندوں کا

d)

مچھلی کا

13.

احمد نگر کے رئیس کا نام تھا؟

a)

طالب علی

b)

حامد خاں

c)

شاکر علی

d)

احمد علی

14.

خیالستان افسانوں کا مجموعہ ہے۔

a)

شاہد احمد دہلوی

b)

سجاداحمد یلدرم

c)

ہاجرہ مسرور

d)

رشید احمد صدیقی