wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU December Test:1( نظم و غزل کثیرالانتخابی سوالات)

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

یہ عالم اللہ تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا ہے؟

a)

رنگ وبوسے

b)

مخلوقات سے

c)

جمادات و نباتات سے

d)

کشاکش کی صدائے ہاؤ ہو سے

2.

حفیظ جالندھری کی قابلِ قدر تصنیف ہے۔

a)

بال جبریل

b)

ضربِ کلیم

c)

شاہ نامہ اسلام

d)

سراج البیان

3.

نظم کے لغویٰ معنیٰ کیا ہیں ؟

a)

ترتیب

b)

تنظیم و ترتیب

c)

تنظیم

d)

شاعری

4.

زمانے کو منزل کے مبارک ہونے کی نوید کیوں دی گئی؟

a)

کامل رہنما کے آنے سے

b)

خضرِ صد رہ گزر کی آمد سے

c)

انسان کا عرفان ہونے سے

d)

کسی کی بھی نہیں

5.

مصرع مکمل کیجئے: بجھے گا نہ جس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت

a)

پیغام

b)

چراغ

c)

شمع

d)

اصول

6.

نظم ’’ نعت‘‘ کا ماخذ کیا ہے؟

a)

انتخاب نعت

b)

انتخاب نعت جلد پنجم

c)

حدیث زندگی

d)

دردِ زندگی

7.

مسدس کا ہر بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھ

8.

اس جملے مین کون سا لفظ مستعار لیاگیا ہے۔’’ ماں نے کہا ! میرا چاند سکول سے آگیا ‘‘

a)

میرا

b)

چاند

c)

سکول

d)

آگیا

9.

اگر کس لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی ( غیر حقیقی) معنوں میں استعمال کیا جائے تو اُسے کہتے ہیں ۔

a)

مجاز مرسل

b)

مرُسل

c)

مجاز

d)

استعارہ

10.

نظم ’’ فاطمہ بنت عبداللہ‘‘ کے مطابق لفظ ’’ نالہ ماتم‘‘ کا مفہوم ہے۔

a)

فریاد

b)

آہ و فغاں

c)

رونا

d)

آنسو بہانا

11.

نظم ’’ فاطمہ بنت عبداللہ ‘‘ کے مطابق ’’ شبنم افشاں‘‘ کا مفہوم ہے ۔

a)

نرم مٹی

b)

چمکتے ہوئے ستارے

c)

خوبصورت پھول

d)

آنسو بہانا

12.

عرب لڑکی کس جنگ میں غازیوں کو پانی پلاتے ہوئے شہید ہوئی؟

a)

جنگ بدر

b)

طرابلس کی جنگ

c)

1965ء کی جنگ

d)

1976ء کی جنگ

13.

’’ دیدہ انسان‘‘ سے شاعر کی مراد کیا ہے؟

a)

انسان کی آنکھ

b)

انسان کی سوچ

c)

انسان کی آنسو

d)

انسان کی روح

14.

میدان کربلا میں گرمی کی شدت ‘‘کا ماخذ ہے ۔ ’’

a)

رُباعیات انیس

b)

انیس کا کلام

c)

کُلیات میر انیس

d)

انتخاب مراثی انیس