NEW
Font size
Worksheetsجماعت دہم :باب نمبر:01 حمد
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
سوال-1
لفظ حمد کس سے مشتق ہے
مدع
مدح
دعا
مدا
سوال-2
خدا کی تعریف میں لکھی جانے والی نظم کو یہ کہا جاتا ہے
نعت
مرثیہ
حمد
غزل
سوال-3
اس حمد میں شاعرہ مقطع میں یوم دین کے مالک سے........ کی گزارش کر رہی ہے
دولت
عزت
بخشش
شہرت
سوال-4
صغریٰ عالم کی پیدائش....... میں ہوئی
1936
1938
1939
1940
سوال - 5
صغریٰ عالم کا پیدائشی مقام یہ تھا
بیدر
کلبرگی
فیض آباد
رائچور
سوال - 6
ان میں سے صغریٰ عالم کا شعری مجموعہ نہیں ہے
حیطئہ صدف
بیت الحروف
بانگ درا
صف ریحان
سوال - 7
صغریٰ عالم کا انتقال........ میں ہوا
2010 ،10مارچ
2010 ،12 مارچ
2010، 10 اپریل
2010 ،10 جون
سوال-8
عموماً شعراء مجموعہ کلام کی ابتداء اس صنف سے کرتے ہیں
نعت
مناجات
حمد
قصیدہ
سوال-9
یوم دین سے مراد کیا ہے
وحشت کا دن
حشر کا دن
خوشی کا دن
ملاقات کا دن
سوال - 10
حمد کے تیسرے شعر میں شاعرہ کیا ذکر کر رہی ہیں
اسما و صفات
عشق الٰہی
نعمتوں
آخرت
