wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu quizz

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نعت کے مصنف ہیں

a)

ماہرالقادری

b)

اصغر گونڈوی

c)

خلیل مامون

d)

حمید الماس

2.

لفظ ربع کے معنی ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

تین

d)

پانچ

3.

غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے

a)

حسن مطلع

b)

مقطع

c)

مطلع

d)

بیت الغزل

4.

ارکان تشبیہہ کی تعداد ہے

a)

پانچ

b)

دو

c)

چھ

d)

چار

5.

کلام میں واقعہ،قصہ یا روایت کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے

a)

صنعت طباق

b)

صنعت تضاد

c)

صنعت تشبیہہ

d)

صنعت تلمیح

6.

وہ جملہ جسمیں کہنے والے کے خیال ،اسکی خواہش یا جذبہ کا ذکر ہو ۔۔۔وہ جملہ کہلاتا ہے ۔۔۔۔

a)

مرکب جملہ

b)

مفرد جملہ

c)

جملہءانشائیہ

d)

جملہءخبریہ

7.

شاعر مشرق کہلانے والے شاعر ہیں

a)

علامہ اقبال

b)

مرزا غالب

c)

فراق گورکھپوری

d)

حمید الماس

8.

ایسا جملہ جو ایک ہی مسند اور مسند الیہ سے بنا ہو ۔۔۔کہلاتا ہے ۔۔۔۔

a)

جملہء اسمیہ

b)

مرکب جملہ

c)

جملہ ءفعلیہ

d)

مرکب مطلق

9.

اردو شاعری کی مقبول صنف ہے ۔۔۔۔

a)

غزل

b)

مرثیہ

c)

قصیدہ

d)

رباعی

10.

الفاظ کا بادشاہ کہلانے والے شاعر ہیں ۔۔۔

a)

ماہرالقادری

b)

اصغر گونڈوی

c)

میر انیس

d)

مرزا غالب