wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

CORRECTING SENTENCES

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

درست جملے کا انتخاب کیجیے

a)

بڑوں سے بے وجہ بحث نہیں کرنی چایئے

b)

بڑوں سے بلاوجہ بحث نہیں کرنی چایئے

c)

بڑوں سے بغیروجہ بحث نہیں کرنی چایئے

2.

درست جملہ تلاش کیجیے

a)

اسد خود کے گھر جا رہا تھا

b)

اسد اپنے گھر جا رہا تھا

c)

اسد اس کے گھر جا رہا تھا

3.

درست جملہ تلاش کیجیے

a)

تم نے امتحان کے لیے نقل کیوں کی

b)

تم نے امتحان میں نقل کیوں کی ؟

c)

تم نے امتحان میں نقل کیوں ماری ؟

4.

درست جملہ تلاش کیجیے

a)

زندگی میں کامیابی اسی کا ملتی ہے جو محنت کرتا ہے

b)

زندگی میں کامیابی اسی کو ملتا ہے جو محنت کرتا ہے

c)

زندگی میں کامیابی اسی کو ملتی ہے جو محنت کرتا ہے

5.

درست جواب پر نشان لگائیں

a)

صبح سویرے اٹھا کرو ۔

b)

صبح سویرے جلدی اٹھا کرو ۔

c)

صبح سویرے جلدی اٹھا کرو ۔

6.

درست جملہ

a)

۔ فٹ بال ورلڈ کپ فرانس کے ٹیم نے جیت لیا ۔

b)

۔ فٹ بال ورلڈ کپ فرانس کی ٹیم نے جیت لیا ۔

c)

۔ فٹ بال ورلڈ کپ فرانس کے ٹیم نے جیت لیا ۔

7.

درست جملہ

a)

ملک کی ترقی کے لیے سب کو کوشش کرنی چاہیے ۔

b)

ملک کی ترقی کرنے کے لیے سب کو کوشش کرنی چاہیے ۔

c)

ملک کی ترقی کرنے کے لیے سب کو کوشش کرنی چاہیے ۔

8.

درست جملہ

a)

کوہ ِ ہمالیہ سر کرنے کی کوشش میں کئی لو گ اپنی جان سے ہاتھ دھو کر بیٹھ گئے ۔

b)

کوہ ِ ہمالیہ سر کرنے کی کوشش کی ،کئی لو گ اپنی جان سے ہاتھ دھو کر بیٹھ گئے ۔

c)

کوہ ِ ہمالیہ سر کرنے کی کوشش میں کئی لو گ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

9.

درست جملہ

a)

آب ِ حیات پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔

b)

آب ِ حیات کا پانی پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔

c)

آب ِ حیات کی پانی پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔

10.

درست جملہ

a)

دسمبرمیں سخت سردی پڑتی ہے ۔

b)

دسمبر کے مہینے میں سخت سردی پڑتی ہے ۔

c)

دسمبر کے مہینے میں سخت سردی پڑتی ہے ۔