wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

f and n 9-12

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے جسم کا سب سے زیادہ حصہ۔۔۔۔ پر مشتمل ہے۔

a)

کاربن

b)

پروٹین

c)

چکنائی

d)

گوشت

2.

پروٹین میں پائے جانے والےعناصر میں ۔۔۔۔۔ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

a)

لوہا

b)

نائٹروجن

c)

کاربن

d)

آیوڈن

3.

گوشت میں ۔۔۔۔ پروٹین ہے۔

a)

مکمل

b)

نامکمل

c)

کوئی نہیں

d)

سستی

4.

لازمی امینو ترشوں کی تعداد کتنی ہے۔

a)

چھ

b)

سات

c)

آٹھ

d)

نو

5.

لائی سین کیا ہے۔

a)

غیر ضروری امینو ترشہ

b)

لازمی امینو ترشہ

c)

چکنائی

d)

نمک

6.

ایڈری نے لین ایک۔۔۔۔ ہے۔

a)

خامرہ

b)

ہارمون

c)

گلوکوز

d)

جرثومہ

7.

پرو ٹین کی کمی سے کون سی بیماری ہوتی ہے۔

a)

بیری بیری

b)

کواشیوکور

c)

سکروی

d)

اڈیما

8.

کاربوہائیڈریٹ ہضم ہونے کے بعد ۔۔۔ میں بدل جاتی ہے

a)

شکر

b)

حرارے

c)

قوت

d)

چکنائی

9.

سٹارچ۔۔۔۔۔ غذاؤں میں پایا جاتا ہے۔

a)

حیوانی

b)

نباتاتی

c)

پانی

d)

میٹھی

10.

۔۔۔۔۔۔ پودوں کی بافتوں میں پایا جاتا ہے۔

a)

سٹارچ

b)

گلائی کوجن

c)

سیلولوز

d)

ڈیکسٹرین

11.

کونسا کاربوہائیډریٹ قبض کشا ہے۔

a)

لیکٹوز

b)

گلوکوز

c)

سیلولوز

d)

چکنائی

12.

ضروری چکنے ترشے کتنے ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

13.

چینی میں کتنی فیصد مقدار کاربوہائیڈریٹ ہوتی ہے۔

a)

60. -70

b)

80-90

c)

90-100

d)

20-40

14.

ایگزیما ایک ۔۔۔۔ بیماری ہے۔

a)

خونی

b)

جلدی

c)

چھوت

d)

مضر