Worksheetsجملوں کی اصلاح کیجیے
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
درست جملہ
امتحان میں نقل کرنا خالد کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔
امتحان کے واسطے نقل کرنا خالد کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔
امتحان کے لیے نقل کرنا خالد کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔
درست جملہ
میرے پاس ایک سوال ہے
میرے نزدیک ایک سوال ہے
میرا ایک سوال ہے۔
درست جملہ
ہمیں بڑوں سے بے وجہ بحث نہیں کرنی چاہیے
ہمیں بڑوں سے بلا وجہ بحث نہیں کرنی چاہیے
ہمیں بڑوں کو بے وجہ بحث نہیں کرنی چاہیے
درست جملہ
تم فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگتے ہو ؟
تم فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگ پڑتے ہو ؟
تم بے فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگ جاتے ہو ؟
درست جملہ
اسلام آباد پاکستان کا دار الخلافہ ہے
اسلام آباد پاکستان کا دار الحکومت ہے
اسلام آباد پاکستان کے دار الحکومت ہیں
درست جملہ
انسان کو فیصلے بناتے ہوئے سوچنا چاہیے ۔
انسان کو فیصلے کرتے ہوئے سوچنا چاہیے ۔
انسان کو فیصلے بناتے ہوئے سوچ کر کرنا چاہیے ۔
درست جملہ
آب ِ حیات کا پانی پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔
آب ِ حیات پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔
آب ِ حیات کا پانی پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ۔
درست جملہ
میرے دو بھائی ہیں اور ایک بہن ہیں
میرے پاس دو بھائی اور ایک بہن ہیں
میرے دو بھائی اور ایک بہن ہیں
درست جملہ
عالیہ بہت بے پروائی سے کام کرتی ہے
عالیہ بہت لا پروائی سے کام کرتی ہے
عالیہ بہت بے پروائی سے کام کرتی ہو
درست جملہ
امّی نے اچانک سے لاہور جانے کا فیصلہ کیا
امّی نے اچانک سے لاہور جانے کا فیصلہ کر لیا
امّی نے اچانک لاہور جانے کا فیصلہ کیا
