wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hamd Review

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حمد کس کی تعریف کہ کہتے ہیں؟

a)

اللہ

b)

حضرت محمد صلی علیہ والہہ وسلم

2.

نعت میں کس ککی تعریف کی جاتی ہے؟

a)

اللہ

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہہ وسلم

3.

عنایت کے معنی کیا ہیں؟

a)

مہربانی

b)

شکریہ

4.

سدا کسے کہتے ہیں؟

a)

ہمیشہ

b)

آواز

5.

ہماری درسی کتاب میں دی گئی حمد کا کیا نام ہے؟

a)

خدا کی رحم گزاری

b)

خدا کی شکر گزاری

6.

خدا کی شکر گزاری" کے شاعر کون ہیں؟"

a)

علامہ اقبال

b)

محمد حسین آذاد

7.

اللہ نے ہمیں رات کیوں دی ہے؟

a)

سونے کیلئے

b)

کام کرنے کیلئے

8.

سماں کے معی کیا ہیں؟

a)

سامان

b)

منظر

9.

بیاں کے معنی کیا ہیں؟

a)

بولنا

b)

کسی موضوع کی تفصیل

10.

ان دونوں میں سے ہماری کتاب کون سی ہے؟

a)
b)