Worksheetsنماز کی احتیاطیں
Total questions: 11
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
جن باتوں سے نماز مکروہ ہو جاۓ انھیں_____کہتے ہنں
a)
مکروہات نماز
b)
مفسداتنماز
2.
اگرواجب نھولے سے رہ جاۓ تو---------ادا کرنا چاہیے
a)
صدقہ
b)
سجدہ سہو
3.
نماز میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے سے نماز -------ہوجاتی ہے-
a)
ٹوٹ جاتی ہے
b)
مکورہ ہو جاتی ہے
4.
فجر اور عصر کی نماز کے بعد کوئ بھی--------یا سجدہ منع ہے-
a)
نفلی نماز
b)
روزہ
5.
اللہ تعالی نے فومایا ' بے شک نماز مومنوں پو مقررہ وقتوں میں---------ہے
a)
منع
b)
فرض
6.
وقت سے پہلے پزھی جانے والی نماز ----ہوتی ہے
a)
ادا
b)
ادا نہیں
7.
سہو کا مطلب ہے----
a)
غلطی
b)
نادانی
8.
سورج نکلتے وقت نماز
a)
پڑھنا منع
b)
پڑھنی چاہیے
9.
بے شک نماز مومنوں پر ------میں فرض ہے
a)
حج
b)
مقررہ وقتوں
10.
اگر نماز میں غلطی ہو جاۓ اور سجدہ سہوادا نہ کیا جاۓ تو نماز ------
a)
ادا نہیں ہوگی
b)
ادا ہو جاۓ گی
11.
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے،'جو نماز کے وقت سوتا وہ جاۓ تو اس کا --------ہے کہ یاد آنے پر فورا پڑھ لی جاۓ
a)
کفارہ
b)
صدقہ
100 %
