NEW
Font size
Worksheetsحضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہ خالی جگہ
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہ کس لقب سےمشہور تھیں
طاہرہ
آمنہ
فاطمہ
عاءشہ
حضور صلی علیہ وسلم کی سچائ اور ایمانداری کا علم ہوا تو کس چیز کی درخواست کی
آقا بنانے کی
شریک تجارت
ساتھ چلنے کی
گھر آنے کی
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے غلام کا نام تھا
راحیل
عبداللہ
ابو نصر
میسرہ
جس سال حضرت کا انتقال ہوا اس سال کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز کا سال کہتےتھے
چاند
سورج
غم
عبادت
حضور صلی علیہ وسلم کے چچا ابو طالب نے حضرت خدیجہ سے حضور کے ____ کا پیغام قبول کیا
تجارت
نکاح
جانے
آنے
بنی کریم صلی علیہ وسلم پر عورتوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا
حضرت عائشہ
حضرت خدیجہ
حضرت فاطمہ
حضرت زینب
اللہ نے ـ_______ کے ذریعے حضرت خدیجہ کو سلام بھیجا
حضرت محمد
حضرت جبرائیل
حضرت اسرافیل
حضرت میکائيل
حضرت خدیجہ کی زندگی عورتوں کے لیے _______زندگی ہے-
دنیاوی
خوش حال
مثالی
بہترین
غلام نے تجارت سے واپسی پر----- کی خوشخبری سنائی
چاند
مال
منافع
عید
بی بی خدیجہ سےنکاح کے وقت آپ صلی علیہ وسلم کی عمر ---- سال تھی
15 سال
25 سال
35 سال
45 سال
