WorksheetsRevision Test Grade 5 Urdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
میجر طفیل محمد کو کون سا فوجی اعزاز ملا؟
a)
ستارہ جرات
b)
ستارہ امتیاز
c)
نشانِ حیدر
2.
میجر طفیل محمد کو تین گولیاں کہاں لگیں؟
a)
سینے میں
b)
پیٹ میں
c)
ٹانگ میں
3.
میجر طفیل محمد مشرقی پنجاب کے کس علاقے میں پیدا ہوئے؟
a)
لکشمی پور
b)
ہوشیار پور
c)
جھنگ
4.
بہادر کا متضاد بتائیں؟
a)
طاقت ور
b)
بزدل
c)
حساس
5.
مصرعہ مکمل کریں۔
اوس کے ہر جا_______ بکھرے۔
a)
رنگ
b)
موتی
c)
منظر
6.
نظم" صبح سویرے" کے شاعر کا نام بتائیں؟
a)
وقار انبالوی
b)
سید حسن زیدی
c)
علامہ اقبال
7.
گاؤں میں عید کا تہوار کیسا ہوتا ہے؟
a)
میلے کے طرح
b)
عام دن کی طرح
c)
تقریب کی طرح
8.
گاؤں کے لوگ بہت_______ ہوتے ہیں؟
a)
جفاکش
b)
سست
c)
غیرذمہ دار
9.
تازہ کا متضاد بتائیں؟
a)
گرم
b)
باسی
c)
ٹھنڈا
10.
گاؤں کے لوگ کس پیشے سے وابستہ ہوتے ہیں؟
a)
صنعت و حرفت
b)
ٹیکنالوجی
c)
زراعت
100 %
