Worksheetsلندن کی ٹیوب کوئز
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ٹیوب ک کیا معنی ہیں؟
a)
سوراخ
b)
نلکی
c)
کھڑکی
2.
لندن کیسا شہر ہے؟
a)
بڑا
b)
چھوٹا
c)
مصروف
3.
لندن کے کوگوں نے وقت بچانے کے لیے کیا کیا ہے؟
a)
گھڑی بنائی
b)
دروازہ بنایا
c)
کشادہ سرنگیں
4.
یہ تصویر کہا ں کی ہے؟
a)
گھر کی
b)
بازار کی
c)
اسٹیشن کی
5.
ٹیوب کے اندر کھڑے ہوئے کوگوں کو پکڑنے کے لیےکیا لگا دیئے ہیں؟
a)
چین
b)
تسمے
c)
دروازے
6.
لندن کی ریل کو کیا کہتے ہیں؟
a)
گاڑی
b)
کار
c)
ٹیوب
7.
لندن کی ٹیوب کا پلیٹ فارم کتنا نیچے ہے؟
a)
۱۰۰فٹ
b)
۲۰۰ فٹ
c)
کئی سو فٹ
8.
لندن ٹیوب کس سے چلتی ہے؟
a)
آگ
b)
ہوا
c)
بجلی
9.
لوگ پلیٹ فارم تک کیسے جاتے ہیں؟
a)
گاڑی سے
b)
پیدل
c)
لفٹ سے
100 %
