wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کلاس کوئز اسلامیات برائے جماعت پنجم جنوری 2022

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 6 ہجری میں کفار مکہ اور مسلمانوں کے درمیان کون سا معاہدہ کیا؟

a)

بیعت رضوان

b)

صلح حدیبیہ

c)

میثاق مدینہ

2.

اچھے اخلاق اور اچھی عادات و اوصاف اخلا ق کی کون سی قسم ہیں؟

a)

اخلاق سیئہ

b)

اخلاق حسنہ

c)

ایفائے عہد

3.

صلح حد یبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عہد کی پاسداری کی وجہ سےزنجیروں میں جکڑے کس صحابی کو واپس کر دیا؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت خذیفہ بن یمان

c)

حضرت ابو جندل

4.

ہجرت مدینہ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کون سے دو معاہدے کئے؟

a)

صلح حد یبیہ، فتح مکہ

b)

صلح حدیبیہ، میثاق مدینہ

c)

میثاق مدینہ، بیعت رضوان

5.

وعدے کی پابندی سے معاشرے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایمانداری کی فضا قائم ہوتی ہے

a)

بھائی چارے

b)

نیک نامی

c)

بھروسے

6.

رحم دلی سے معاشرے میں ____ قائم ہوتا ہے؟

a)

اعتبار

b)

وقار

c)

امن

7.

جب بھی کوئی نیا پھل آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس کو دیا کرتے تھے؟

a)

بچوں کو

b)

جوانوں کو

c)

بوڑھوں کو

8.

رحم دلی کا سب سے اعلیٰ نمونہ کون تھے؟

a)

صحابہ کرام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

c)

خلفائے راشدین

9.

اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے نرمی اور محبت سی پیش آنا کیا کہلاتا ہے؟

a)

عفو درگزر

b)

رواداری

c)

رحم دلی

10.

صحابہ کرام اپنی ذات پر _____ کو تر جیح دیتے تھے۔

a)

مال و دولت کو

b)

عیش و عشرت کو

c)

دوسروں کو