NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسلامیات
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
مسلمانوں نے نبوت کے تیرہویں سال کفار مکہ کے مظالم سے تنگ آکر مکہ مکرمہ سے ہجرت کی ۔
a)
حجاز کی طرف
b)
طائف کی طرف
c)
مدینہ منورہ کی طرف
d)
حبشہ کی طرف
2.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار اور مہاجرین کو کن کے مکان پر جمع کیا۔
a)
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہا
b)
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
c)
حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالی عنہ
d)
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہا
3.
مواخات کے وقت انصار اور مہاجرین کی تعداد تھی ۔
a)
ستر
b)
اسی
c)
نوے
d)
سو
4.
مہاجرین کا پیشہ تھا۔
a)
کھیتی باڑی
b)
تجارت
c)
باغبانی
d)
قالین بانی
5.
مواخات مدینہ کے نتیجے میں محبت اور الفت کا رشتہ مضبوط ہو گیا۔
a)
مسلمانوں کے درمیان
b)
یہود اور مسلمانوں کے درمیان
c)
کفار اور یہود کے درمیان
d)
کفار اور مسلمانوں کے درمیان
Reset
