wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ISLAMIC STUDIES CLASS QUIZ GRADE 5

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کس نبی نے ماں کی گود میں کلام کیا؟

a)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

c)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

2.

بنی اسرائیل کس بات پر فخر کیا کرتے تھے؟

a)

برے اخلاق پر

b)

اچھے اخلاق پر

c)

مال و دولت پر

3.

بنی اسرائیل کس مذہبی کتاب میں رد و بدل کیا کرتے تھے؟

a)

تورات

b)

زبور

c)

انجیل

4.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار _____ عطا کئے۔

a)

سپہ سالار

b)

معجزات

c)

خزانے

5.

یہودی علما نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر کس بات کا الزام لگایا؟

a)

قتل کا

b)

راہزنی کا

c)

دین اور ریاست کے خلاف بغاوت کا

6.

قیامت کے قریب اللہ تعالیٰ کس نبی کو دوبارہ دنیا میں بھیجیں گے؟

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت آدم علیہ السلام

c)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

7.

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پیر وکار کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

حواری

b)

صحابی

c)

تابی

8.

دافی " کا معنی بتائیں۔ "

a)

ٹھنڈا

b)

پرانا

c)

گرم

9.

الثلوج" کا معنی بتائیں۔"

a)

برف

b)

پرندہ

c)

انسان

10.

معظم الاشجار" کا معنی بتائیں۔"

a)

ہرے بھرے درخت

b)

اکثر درخت

c)

وادیاں